Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1494 (مشکوۃ المصابیح)
[1494] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2774) و الترمذي (1578) [وابن ماجہ: 1394]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا جَاءَہُ أَمْرٌ سُرُورًا أَوْ يُسَرُّ بِہِ خَرَّ سَاجِدًا شَاكِرًا لِلَّہِ تَعَالَی. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حسن غَرِيب
ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں،جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوئی خوش کن معاملہ درپیش ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے سجدہ ریز ہو جایا کرتے تھے۔ابوداؤد،ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن غریب ہے۔اسنادہ حسن۔