Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1499 (مشکوۃ المصابیح)

[1499] رواہ مسلم (896/6)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ اسْتَسْقَی فَأَشَارَ بِظَہْرِ كَفَّيْہِ إِلَی السَّمَاءِ. رَوَاہُ مُسلم

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بارش طلب کی تو آپ نے ہاتھوں کی پشت کو آسمان کی طرف کر کے (حالات کی تبدیلی) کا اشارہ کیا۔رواہ مسلم۔