Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1498 (مشکوۃ المصابیح)
[1498] متفق علیہ، رواہ البخاري (1031) و مسلم (895/5)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ لَا يَرْفَعُ يَدَيْہِ فِي شَيْءٍ مِنْ دُعَائِہِ إِلَّا فِي الِاسْتِسْقَاءِ فَإِنَّہُ يَرْفَعُ حَتَّی يری بَيَاض إبطَيْہِ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صرف بارش طلب کرنے کے موقع پر ہاتھ اٹھا کر دعا کیا کرتے تھے۔آپ انہیں اس قدر اٹھاتے کہ آپ کی بغلوں کی سفیدی نظر آنے لگتی۔متفق علیہ۔