Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1514 (مشکوۃ المصابیح)
[1514] رواہ البخاري (4778)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَفَاتِيحُ الْغَيْبِ خَمْسٌ ثُمَّ قَرَأَ: (إِنَّ اللہَ عِنْدَہُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ) الْآيَة. رَوَاہُ البُخَارِيّ
عبد اللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’غیب کی کنجیاں پانچ ہیں۔‘‘ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی:’’بے شک قیامت کا علم اسی کے پاس ہے اور وہی بارش برساتا ہے،،،،،۔‘‘ رواہ البخاری۔