Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1523 (مشکوۃ المصابیح)

[1523] رواہ البخاري (5649)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَطْعِمُوا الْجَائِعَ وَعُودُوا الْمَرِيض وفكوا العاني)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوموسی ٰ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’بھوکے کو کھانا کھلاؤ،مریض کی عیادت کرو اور قیدی کو رہائی دلاؤ۔‘‘ رواہ البخاری۔