Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1522 (مشکوۃ المصابیح)
[1522] إسنادہ صحیح، رواہ مالک (992/2 ح 1934) و صححہ ابن الملقن في تحفۃ المحتاج (737)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّہُ كَانَ إِذَا سَمِعَ الرَّعْدَ تَرَكَ الْحَدِيثَ وَقَالَ: سُبْحَانَ الَّذِي يُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِہِ وَالْمَلَائِكَةُ من خيفتہ. رَوَاہُ مَالك
عامر بن عبداللہ بن زبیر سے روایت ہے کہ جب وہ گرج کی آواز سنتے تو بات چیت ترک کر دیتے اور فرماتے: رعد (گرج) اور فرشتے اس کے خوف سے اس کی حمد بیان کرتے ہیں۔صحیح،رواہ مالک۔