Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1544 (مشکوۃ المصابیح)
[1544] رواہ البخاري (2996)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا مَرِضَ الْعَبْدُ أَوْ سَافَرَ كُتِبَ لَہُ بِمِثْلِ مَا كَانَ يعْمل مُقيما صَحِيحا)) رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب بندہ بیمار ہو جائے یا وہ سفر پر ہو تو اس کے لیے اتنا ہی عمل (ثواب) لکھ دیا جاتا ہے جتنا وہ حالت قیام اور حالت صحت میں کیا کرتا تھا۔‘‘ رواہ البخاری۔