Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1549 (مشکوۃ المصابیح)
[1549] رواہ البخاري (5653)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن أَنَسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: قَالَ اللہُ سُبْحَانَہُ وَتَعَالَی: إِذَا ابْتَلَيْتُ عَبْدِي بِحَبِيبَتَيْہِ ثُمَّ صَبَرَ عَوَّضْتُہُ مِنْہُمَا الْجنَّة يُرِيد عَيْنَيْہِ. رَوَاہُ البُخَارِيّ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے فرمایا: جب میں اپنے بندے کو اس کی دو چیزوں یعنی دونوں آنکھوں سے محروم کر کے آزماتا ہوں اور وہ اس پر صبر کرتا ہے تو میں ان کے عوض اسے جنت عطا کرتا ہوں۔‘‘ رواہ البخاری۔