Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1552 (مشکوۃ المصابیح)
[1552] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3097) ٭ الفصل بن دلھم: لین ضعفہ الجمھور۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ: قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ وَعَادَ أَخَاہُ الْمُسْلِمَ مُحْتَسِبًا بُوعِدَ مِنْ جَہَنَّمَ مسيرَة سِتِّينَ خَرِيفًا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص اچھی طرح وضو کر کے ثواب کی نیت سے اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کرتا ہے تو اسے ساٹھ سال کی مسافت کے برابر جہنم سے دور کر دیا جاتا ہے۔‘‘ ضعیف۔