Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1551 (مشکوۃ المصابیح)

[1551] إسنادہ حسن، رواہ أحمد (4/ 375 ح 19563) و أبو داود (3102) [و صححہ الحاکم علٰی شرط الشیخین (342/1) ووافقہ الذہبي۔ ]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ قَالَ: عَادَنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسلم من وجع كَانَ يُصِيبنِي. رَوَاہُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد

زید بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں،میری آنکھوں میں تکلیف تھی تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میری عیادت فرمائی۔اسنادہ حسن،رواہ احمد و ابوداؤد۔