Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1556 (مشکوۃ المصابیح)
[1556] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3107) [وصححہ ابن حبان (715) والحاکم (344/1، 549) ووافقہ الذہبي۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا جَاءَ الرجل يعود مَرِيضا فَلْيقل ك اللہُمَّ اشْفِ عَبْدَكَ يَنْكَأُ لَكَ عَدُوًّا أَوْ يَمْشِي لَكَ إِلَی جِنَازَةٍ)) رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ
عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب آدمی کسی مریض کی عیادت کے لیے آئے تو یوں دعا کرے: اے اللہ! اپنے بندے کو شفا عطا فرما،وہ تیری رضا کی خاطر دشمن سے جہاد کرے گا یا تیری رضا کی خاطر جنازے کے لیے جائے گا۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔