Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1585 (مشکوۃ المصابیح)
[1585] لا أصل لہ، رواہ رزین (لم أجدہ)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: إِنَّ الرَّبَّ سُبْحَانَہُ وَتَعَالَی يَقُولُ: وَعِزَّتِي وَجَلَالِي لَا أُخْرِجُ أَحَدًا مِنَ الدُّنْيَا أُرِيد أَغْفِرَ لَہُ حَتَّی أَسْتَوْفِيَ كُلَّ خَطِيئَةٍ فِي عُنُقِہِ بِسَقَمٍ فِي بَدَنِہِ وَإِقْتَارٍ فِي رِزْقِہِ . رَوَاہُ رزين
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’رب سبحانہ و تعالیٰ فرماتا ہے: مجھے میرے غلبہ و جلال کی قسم! میں جسے بخشنے کا ارادہ کر لوں تو میں اسے دنیا سے نہیں اٹھاتا حتیٰ کہ میں اسے بیمار کر کے یا اس کے رزق میں تنگی کر کے اس کے ذمے تمام خطاؤں کا پورا پورا حساب نہ کر لوں۔‘‘ لااصل لہ،رواہ رزین (لم اجدہ)