Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1587 (مشکوۃ المصابیح)

[1587] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ ابن ماجہ (1437) والبیھقي في شعب الإیمان (9216)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ لَا يَعُودُ مَرِيضًا إِلَّا بَعْدَ ثَلَاثٍ. رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہْ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ

انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تین دن کے بعد عیادت کے لیے جایا کرتے تھے۔ضعیف۔