Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1588 (مشکوۃ المصابیح)

[1588] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (1441) ٭ میمون بن مھران: لم یسمع من عمر، قالہ المنذري۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ ك قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا دَخَلْتَ عَلَی مَرِيضٍ فَمُرْہُ يَدْعُو لَكَ فَإِنَّ دُعَاءَہُ كَدُعَاءِ الْمَلَائِكَةِ)) . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہْ

عمر بن خطاب ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم مریض کے پاس جاؤ تو اسے کہو کہ وہ تمہارے حق میں دعا کرے،کیونکہ اس کی دعا،فرشتوں جیسی ہے۔‘‘ ضعیف۔