Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1595 (مشکوۃ المصابیح)
[1595] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ ابن ماجہ (1615) والبیھقي في شعب الإیمان (9897) ٭ فیہ إبراہیم بن محمد الأسلمي متروک متھم۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ مَاتَ مَرِيضًا مَاتَ شَہِيدًا أَوْ وُقِيَ فِتْنَةَ الْقَبْرِ وَغُدِيَ وَرِيحَ عَلَيْہِ بِرِزْقِہِ مِنَ الْجَنَّةِ)) . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہْ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص بیماری کی حالت میں فوت ہوتا ہے تو وہ شہادت کی موت مرتا ہے،اسے قبر کے فتنے سے بچا لیا جاتا ہے،صبح و شام اسے جنت سے رزق پہنچا دیا جاتا ہے۔‘‘ ضعیف۔