Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1610 (مشکوۃ المصابیح)
[1610] صحیح، رواہ الترمذي (982 وقال: حسن۔) والنسائي (5/4۔ 6 ح 1829۔ 1830) و ابن ماجہ (1452) [و صححہ ابن حبان (الإحسان: 3000) والحاکم علٰی شرط الشیخین (361/1) ووافقہ الذہبي۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْمُؤْمِنُ يَمُوتُ بِعَرَقِ الْجَبِينِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَہ
بریدہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مومن مرتا ہے تو اس کی پیشانی پر پسینہ آ جاتا ہے۔‘‘ صحیح،رواہ الترمذی و النسائی و ابن ماجہ۔