Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1611 (مشکوۃ المصابیح)
[1611] صحیح، رواہ أبو داود (3110 و إسنادہ صحیح) والبیھقي في شعب الإیمان (10218، و السنن الکبری 379/3 وسندہ ضعیف، فیہ عبید اللہ بن الولید الوصا في ضعیف) و رزین (لم أجدہ) ٭ و للحدیث طریق موقوف عند البیھقي في سننہ (379/3) وسندہ ضعیف، الأعمش مدلس و عنعن و حدیث البخاري (6512) و مسلم (950) یغني عنہ۔ وللحدیث شاھد ضعیف) قلت: لفظہ ’’أخذۃ الأسف للکافر و رحمۃ للمؤمن‘‘ ضعیف لم یصح۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَوْتُ الْفُجَاءَة أَخْذَةُ الْأَسَفِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَزَادَ الْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ وَرَزِينٌ فِي كِتَابِہِ: ((أَخْذَةُ الأسف للْكَافِرِ وَرَحْمَة لِلْمُؤمنِ))
عبیداللہ بن خالد بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اچانک موت،غضب کی گرفت ہے۔‘‘ ابوداؤد۔امام بیہقی ؒ نے شعب الایمان میں اور رزین نے اپنی کتاب میں یہ اضافہ نقل کیا ہے:’’غضب کی پکڑ کافر کے لیے ہے جبکہ مومن کے لیے رحمت ہے۔‘‘ صحیح۔