Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1613 (مشکوۃ المصابیح)
[1613] سندہ حسن، رواہ أحمد (332/3 ح 146180) ٭ و حسنہ الھیثمي في مجمع الزوائد (203/10) والمنذري فی الترغیب والترہیب و للحدیث شواھد معنویۃ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَمَنَّوُا الْمَوْتَ فَإِنَّ ہَوْلَ الْمُطَّلَعِ شَدِيدٌ وَإِنَّ مِنَ السَّعَادَةِ أَنْ يَطُولَ عُمْرُ الْعَبْدِ وَيَرْزُقَہُ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ الْإِنَابَة)) . رَوَاہُ أَحْمد
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’موت کی تمنا نہ کرو،کیونکہ مرنے کے بعد کے سماں کی ہولناکی بہت سخت ہے،اور یہ سعادت کی بات ہے کہ بندے کی عمر دراز ہو جائے اور اللہ عزوجل اسے اپنی طرف رجوع کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔‘‘ سندہ حسن،رواہ احمد۔