Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1616 (مشکوۃ المصابیح)

[1616] رواہ مسلم (916/1)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

ابوسعید ؓ اور ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اپنے قریب الموت افراد کو (لا الہ الا اللہ) کی تلقین کرو۔‘‘ رواہ مسلم۔