Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1617 (مشکوۃ المصابیح)

[1617] رواہ مسلم (919/6)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا حَضَرْتُمُ الْمَرِيضَ أَو الْمَيِّت فَقولُوا خيرا فَإِن الْمَلَائِكَةَ يُؤَمِّنُونَ عَلَی مَا تَقُولُونَ)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم کسی مریض یا میت کے پاس جاؤ تو اچھی بات کہو،کیونکہ تم جو بات کرتے ہو تو فرشتے اس پر آمین کہتے ہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔