Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1620 (مشکوۃ المصابیح)

[1620] متفق علیہ، رواہ البخاري (5814 و رواہ مطولاً 1241۔ 1242 بغیر ھذا اللفظ) و مسلم (942/48)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ حِينَ تُوُفِّيَ سجي بِبرد حبرَة

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے وفات پائی تو آپ کو دھاری دار سوتی چادر سے ڈھانپ دیا گیا۔متفق علیہ۔