Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1622 (مشکوۃ المصابیح)

[1622] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (27/5 ح 20580) و أبو داود (3121) و ابن ماجہ (1448) ٭ فیہ أبو عثمان و أبوہ: مجھولان، و لہ شاھد ضعیف موقوف۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((اقرؤوا سُورَةَ (يس) عَلَی مَوْتَاكُمْ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ

معقل بن یسار ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اپنے قریب المرگ افراد پر سورۂ یس ٓ کی تلاوت کرو۔‘‘ ضعیف۔