Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1623 (مشکوۃ المصابیح)
[1623] ضعیف، رواہ الترمذي (989 و قال: حسن صحیح۔) و أبو داود (3163) و ابن ماجہ (1456) ٭ عاصم بن عبید اللہ ضعیف۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَبَّلَ عُثْمَانَ بْنَ مَظْعُونٍ وَہُوَ مَيِّتٌ وَہُوَ يَبْكِي حَتَّی سَالَ دُمُوعُ النَّبِيِّ ﷺ عَلَی وَجْہِ عُثْمَانَ. رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ عثمان بن مظعون ؓ وفات پا گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روتے ہوئے ان کا بوسہ لیا حتیٰ کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آنسو عثمان ؓ کے چہرے پر گر پڑے۔ضعیف۔