Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1633 (مشکوۃ المصابیح)
[1633] صحیح، رواہ ابن ماجہ (1450) [و أحمد (69/3ح 11682، 391/4 ح 19711) و صححہ البوصیري۔ ]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَی جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ وَہُوَ يَمُوتُ فَقُلْتُ: اقْرَأْ عَلَی رَسُولِ اللہِ ﷺ السَّلَام. رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
محمد بن منکدر ؒ بیان کرتے ہیں،جب جابر بن عبداللہ ؓ پر نزع کا عالم طاری تھا تو میں ان کے پاس گیا تو میں نے انہیں کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کہنا۔صحیح،رواہ ابن ماجہ۔