Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1632 (مشکوۃ المصابیح)

[1632] صحیح، رواہ مالک (240/1 ح 569 وھو حدیث صحیح) والنسائي (108/4 ح 2075) والبیھقي فی البعث والنشور (224)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبٍ عَنْ أَبِيہِ قَالَ: أَنَّہُ كَانَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((إِنَّا نسمَة الْمُؤمن طير طَيْرٌ تَعْلُقُ فِي شَجَرِ الْجَنَّةِ حَتَّی يُرْجِعَہُ اللہُ فِي جَسَدِہِ يَوْمَ يَبْعَثُہُ)) . رَوَاہُ مَالِكٌ وَالنَّسَائِيّ وَالْبَيْہَقِيّ فِي كتاب الْبَعْث والنشور

عبدالرحمٰن بن کعب اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ بیان کیا کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مومن کی روح پرندے کی شکل میں جنت کے درخت سے کھاتی ہے حتیٰ کہ اللہ جس روز اسے اٹھائے گا تو اسے اس کے جسم میں لوٹا دے گا۔‘‘ صحیح،رواہ مالک و النسائی و البیھقی۔