Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1636 (مشکوۃ المصابیح)

[1636] رواہ مسلم (943/49)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا كَفَّنَ أَحَدُكُمْ أَخَاہُ فليحسن كَفنہ)) . رَوَاہُ مُسلم

جابر بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو کفن دے تو اسے بہتر طریقے سے کفن دے۔‘‘ رواہ مسلم۔