Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1640 (مشکوۃ المصابیح)

[1640] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3114)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّہُ لَمَّا حَضَرَہُ الْمَوْتُ. دَعَا بِثِيَابٍ جُدُدٍ فَلَبِسَہَا ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم يَقُولُ: ((الْمَيِّتُ يُبْعَثُ فِي ثِيَابِہِ الَّتِي يَمُوتُ فِيہَا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ جب وہ قریب المرگ ہوئے تو انہوں نے نیا لباس منگوا کر پہنا،پھر فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’میت کو اس کے انہیں کپڑوں میں اٹھایا جائے گا جن میں اسے موت آئی ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔