Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1641 (مشکوۃ المصابیح)

[1641] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3156) [و ابن ماجہ (1473) و صححہ الحاکم (228/4) ووافقہ الذہبي۔ ] ٭ حاتم بن أبي نصر: حسن الحدیث و ثقہ ابن حبان والحاکم وغیرہما۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ: ((خَيْرُ الْكَفَنِ الْحُلَّةُ وَخَيْرُ الْأُضْحِيَةِ الْكَبْشُ الْأَقْرَنُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

عبادہ بن صامت ؓ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جوڑا (ازار اور چادر) بہترین کفن ہے جبکہ سینگوں والا مینڈھا بہترین قربانی ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔