Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1645 (مشکوۃ المصابیح)

[1645] متفق علیہ، رواہ البخاري (5795) و مسلم (2773)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: أَتَی رَسُولَ اللہِ ﷺ عَبْدَ اللہِ بْنَ أُبَيٍّ بَعْدَمَا أُدْخِلَ حُفْرَتَہُ فَأَمَرَ بِہِ فَاخْرُج فَوَضعہ علی رُكْبَتَيْہِ ن فَنَفَثَ فِيہِ مِنْ رِيقِہِ وَأَلْبَسَہُ قَمِيصَہُ قَالَ: وَكَانَ كسا عباسا قَمِيصًا الْمَشْي بالجنازة وَالصَّلَاة عَلَيْہَا

جابر ؓبیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عبداللہ بن ابی کے پاس آئے جبکہ اسے قبر میں اتار دیا گیا تھا،آپ کے حکم پر اسے باہر نکالا گیا،آپ نے اسے اپنے گھٹنوں پر رکھا،اور اس کے جسم پر اپنا لب مبارک تھوکا اور اسے اپنی قمیض پہنائی،راوی بیان کرتے ہیں،اور اس (عبداللہ بن ابی) نے عباس ؓ کو قمیض پہنائی تھی۔متفق علیہ۔