Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1646 (مشکوۃ المصابیح)

[1646] متفق علیہ، رواہ البخاري (1315) ومسلم (944/50)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَسْرِعُوا بِالْجَنَازَةِ فَإِنْ تَكُ صَالِحَةً فَخَيْرٌ تُقَدِّمُونَہَا إِلَيْہِ وَإِنْ تَكُ سِوَی ذَلِكَ فشر تضعونہ عَن رقابك))

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جنازہ جلدی لے جایا کرو،اگر تو وہ صالح ہے تو پھر تم اسے بھلائی کی طرف لے جارہے ہو،اور اگر وہ اس کے علاوہ ہے تو پھر وہ ایک شر ہے جسے تم اپنی گردنوں سے اتار رہے ہو۔‘‘ متفق علیہ۔