Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1652 (مشکوۃ المصابیح)
[1652] متفق علیہ، رواہ البخاري (1318) و مسلم (951/62)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَعَی لِلنَّاسِ النَّجَاشِيَّ الْيَوْمَ الَّذِي مَاتَ فِيہِ وَخرج بِہِمْ إِلَی الْمُصَلَّی فَصَفَّ بِہِمْ وَكَبَّرَ أَرْبَعَ تَكْبِيرَات
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی کے فوت ہونے کی،جس روز وہ فوت ہوئے،خبر سنائی اور آپ صحابہ کرام ؓ کو لے کر عید گاہ تشریف لے گئے،آپ نے ان کی صفیں بنائیں اور چار تکبیریں کہیں۔متفق علیہ۔