Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1653 (مشکوۃ المصابیح)
[1653] رواہ مسلم (957/72)۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی قَالَ: كَانَ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ يُكَبِّرُ عَلَی جَنَائِزِنَا أَرْبَعًا وَأَنَّہُ كَبَّرَ عَلَی جَنَازَةٍ خَمْسًا فَسَأَلْنَاہُ فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يكبرہا. رَوَاہُ مُسلم
عبدالرحمٰن بن ابی لیلہ بیان کرتے ہیں،زید بن ارقم ؓ نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہا کرتے تھے،جبکہ ایک جنازے پر انہوں نے پانچ تکبیریں کہیں تو ہم نے ان سے سوال کیا۔انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسے بھی کہا کرتے تھے۔رواہ مسلم۔