Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1654 (مشکوۃ المصابیح)

[1654] رواہ البخاري (1335)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ ابْنِ عَبَّاسٍ عَلَی جَنَازَةٍ فَقَرَأَ فَاتِحَةَ الْكِتَابِ فَقَالَ: لِتَعْلَمُوا أَنَّہَا سُنَّةٌ. رَوَاہُ البُخَارِيّ

طلحہ بن عبداللہ بن عوف بیان کرتے ہیں،میں نے ابن عباس ؓ کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی تو انہوں نے (بلند آواز سے) سورۃ الفاتحہ پڑھی۔بعد ازاں فرمایا: تاکہ تم جان لو کہ یہ سنت ہے۔رواہ البخاری۔