Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1656 (مشکوۃ المصابیح)

[1656] رواہ مسلم (973/101)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَة لما توفّي سعد بن أبي وَقاص قَالَت: ادخُلُوا بِہِ الْمَسْجِد حَتَّی أُصَلِّي عَلَيْہِ فَأُنْكِرَ ذَلِكَ عَلَيْہَا فَقَالَتْ: وَاللہِ لَقَدْ صَلَّی رَسُولِ اللہِ ﷺ عَلَی ابْنَيْ بَيْضَاءَ فِي الْمَسْجِدِ: سُہَيْلٍ وَأَخِيہِ. رَوَاہُ مُسلم

ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ جب سعد بن ابی وقاص ؓ نے وفات پائی تو عائشہ ؓ نے فرمایا: انہیں مسجد میں لے آؤ تاکہ میں بھی ان کی نماز جنازہ پڑھ سکوں،لیکن ان کی یہ بات قبول نہ کی گئی،تو انہوں نے فرمایا: اللہ کی قسم! رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بیضاء کے دو بیٹوں،سہیل اور اس کے بھائی کی نماز جنازہ مسجد میں پڑھی تھی۔رواہ مسلم۔