Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1657 (مشکوۃ المصابیح)

[1657] متفق علیہ، رواہ البخاري (1332) و مسلم (964/87)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: صَلَّيْتُ وَرَاءَ رَسُولِ اللہِ ﷺ عَلَی امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِہَا فَقَامَ وَسَطَہَا

سمرہ بن جندب ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پیچھے،حالت نفاس میں فوت ہو جانے والی عورت کی،نماز جنازہ پڑھی،تو آپ اس کے وسط میں کھڑے ہوئے۔متفق علیہ۔