Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1670 (مشکوۃ المصابیح)

[1670] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ الترمذي (1041) ٭ فیہ أبو المھزم: متروک۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: من تبع جَنَازَة وحلمہا ثَلَاثَ مَرَّاتٍ: فَقَدْ قَضَی مَا عَلَيْہِ مِنْ حَقِّہَا . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص جنازے کے ساتھ چلے اور تین مرتبہ اسے اٹھائے تو اس نے اپنے ذمے اس کے حق کو ادا کر دیا۔‘‘ ترمذی،اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ ضعیف جذا۔