Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1674 (مشکوۃ المصابیح)
[1674] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3199) و ابن ماجہ (1497) [وابن حبان (الموارد: 754۔ 755)]
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا صَلَّيْتُمْ عَلَی الْمَيِّتِ فَأَخْلِصُوا لَہُ الدُّعَاءَ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب تم جنازہ پڑھو تو میت کے لیے خلوص کے ساتھ دعا کرو۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔