Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1678 (مشکوۃ المصابیح)

[1678] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (4900) والترمذي (1019 وقال: حدیث غریب، سمعت محمدًا [البخاري] یقول: عمران بن أنس المکی منکر الحدیث۔)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((اذْكُرُوا مَحَاسِنَ مَوْتَاكُمْ وَكُفُّوا عَنْ مُسَاوِيہِمْ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اپنے فوت شدگان کے محاسن بیان کیا کرو اور ان کی برائیاں بیان کرنے سے اجتناب کرو۔‘‘ ضعیف۔