Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1677 (مشکوۃ المصابیح)
[1677] صحیح، رواہ أبو داود (3202) و ابن ماجہ (1499) ٭ الولید بن مسلم صرح بالسماع المسلسل عند ابن المنذر فی الأوسط (441/5)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: صَلَّی بِنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ عَلَی رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ فَسَمِعْتُہُ يَقُولُ: ((اللہُمَّ إِنَّ فُلَانَ بْنَ فُلَانٍ فِي ذِمَّتِكَ وَحَبْلِ جِوَارِكَ فَقِہِ مِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ النَّارِ وَأَنْتَ أَہْلُ الْوَفَاءِ وَالْحَقِّ اللہُمَّ اغْفِرْ لَہُ وَارْحَمْہُ إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَابْن مَاجَہ
واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی مسلمان شخص کی نماز جنازہ پڑھائی تو میں نے آپ کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا:’’اے اللہ! فلاں تیرے ذمے اور تیری رحمت کے سائے میں ہے،اسے فتنہ قبر اور عذاب جہنم سے بچا،تو اہل وفا اور اہل حق ہے،اے اللہ! اس کی مغفرت فرما،اس پر رحم فرما،بے شک تو بخشنے والا رحم کرنے والا ہے۔‘‘ صحیح،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔