Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1701 (مشکوۃ المصابیح)
[1701] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (1045 وقال: غریب۔) و أبو داود (3208) والنسائي (80/4 ح 2011) و ابن ماجہ (1554) ٭ فیہ عبد الأعلٰی الثعلبي: ضعیف، قال الھیثمي: ’’والأکثر علٰی تضعیفہ۔‘‘ (مجمع الزوائد 147/1) و للحدیث شواھد ضعیفۃ۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((اللَّحْدُ لَنَا وَالشَّقُّ لغيرنا)) رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ہمارے (مسلمانوں کے) لیے لحد ہے اور شق (دہانے کی شکل والی قبر) ہمارے علاوہ دوسروں کے لیے ہے۔‘‘ ضعیف۔