Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1720 (مشکوۃ المصابیح)

[1720] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (1565) ٭ یحیی بن أبي کثیر مدلس و جاء تصریح سماعہ في روایۃ موضوعۃ و للحدیث شواھد ضعیفۃ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ صَلَّی عَلَی جَنَازَةٍ ثُمَّ أَتَی الْقَبْر فَحَثَا عَلَيْہِ مِنْ قِبَلِ رَأْسِہِ ثَلَاثًا. رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہ

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک نماز جنازہ پڑھی،پھر قبر پر تشریف لائے اور اس کے سر کی جانب سے اس پر تین لپ مٹی ڈالی۔ضعیف۔