Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1719 (مشکوۃ المصابیح)
[1719] إسنادہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (1551) ٭ مندل و محمد بن عبید اللہ بن أبي رافع ضعیفان۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: سَلَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ سَعْدًا وَرَشَّ عَلَی قَبرہ مَاء. رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سعد کو سر کی طرف سے قبر میں اتارا،اور ان کی قبر پر پانی چھڑکا۔ضعیف۔