Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1732 (مشکوۃ المصابیح)

[1732] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3128) ٭ محمد بن الحسن بن عطیۃ العوفي و أبوہ ضعیفان و جدہ ضعیف مدلس و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند البیھقي (63/4) وغیرہ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللہِ ﷺ النَّائِحَةَ وَالْمُسْتَمِعَةَ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نوحہ کرنے والی اور قصداً اسے سننے والی پر لعنت فرمائی۔ضعیف۔