Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1769 (مشکوۃ المصابیح)
[1769] سندہ ضعیف، رواہ ابن ماجہ (1571) ٭ ابن جریج عنعن و للحدیث شواھد عند مسلم (977) وغیرہ دون قولہ: ’’فإنھا تزھد فی الدنیا۔‘‘
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((كُنْتُ نَہَيْتُكُمْ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ فَزُورُوہَا فَإِنَّہَا تُزَہِّدُ فِي الدُّنْيَا وتذكر الْآخِرَة)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
ابن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’میں تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا کرتا تھا،اب ان کی زیارت کیا کرو،کیونکہ وہ دنیا سے بے رغبت کرتی ہیں اور آخرت کی یاد دلاتی ہیں۔‘‘ ضعیف۔