Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1768 (مشکوۃ المصابیح)
[1768] موضوع، رواہ البیھقي في شعب الإیمان (1/7901) ٭ محمد بن النعمان أبو الیمان: مجھول (الجرح والتعدیل 108/8) ھو رواہ عن یحیی بن العلاء (متروک متھم) عن عبد الکریم أبي أمیۃ: ضعیف عن مجاھد عن أبي ھریرۃ بہ مرفوعًا، رواہ الطبراني فی الصغیر (69/2 ح 969) والأوسط (6110) فھو موضوع۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ يُرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ زَارَ قَبْرَ أَبَوَيْہِ أَوْ أَحَدِہِمَا فِي كُلِّ جُمُعَةٍ غُفِرَ لَہُ وَكُتِبَ بَرًّا)) . رَوَاہُ الْبَيْہَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان مُرْسلا
محمد بن نعمان،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوع روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص ہر جمعے اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کی قبر کی زیارت کرتا ہے تو اسے بخش دیا جاتا ہے اور اسے (والدین کا) اطاعت گزار لکھا جاتا ہے۔‘‘ بیہقی نے شعب الایمان میں مرسل روایت کیا ہے۔موضوع۔