Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1780 (مشکوۃ المصابیح)
[1780] رواہ مسلم (1833/30)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَدِيِّ بْنِ عُمَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنِ اسْتَعْمَلْنَاہُ مِنْكُم علی عمر فَكَتَمَنَا مِخْيَطًا فَمَا فَوْقَہُ كَانَ غُلُولًا يَأْتِي بِہِ يَوْم الْقِيَامَة)) . رَوَاہُ مُسلم
عدی بن عمیرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ہم تم میں سے جس شخص کو کسی کام پر مامور کریں اور اگر وہ ہم سے ایک سوئی یا اس سے بھی کوئی چھوٹی چیز چھپا لے تو یہ خیانت ہو گی،جسے وہ روز قیامت لے کر حاضر ہو گا۔‘‘ رواہ مسلم۔