Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1800 (مشکوۃ المصابیح)
[1800] سندہ ضعیف، رواہ أبو داود (1578) و الترمذي (623 وقال: حسن) والنسائي (25/5۔ 26 ح 2452) والدارمي (382/1 ح 1930۔ 1932) [وابن ماجہ: 1803] ٭ الأعمش مدلس و عنعن و فیہ علۃ أخری۔
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ مُعَاذٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ لَمَّا وَجَّہَہُ إِلَی الْيَمَنِ أَمْرَہُ أَنْ يَأْخُذَ مِنْ الْبَقَرَة: مِنْ كُلِّ ثَلَاثِينَ تَبِيعًا أَوْ تَبِيعَةً وَمِنْ كل أَرْبَعِينَ مُسِنَّةً. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ والدارمي
معاذ ؓ سے روایت ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں یمن کی طرف بھیجا تو آپ نے انہیں (مجھے) گائے کے متعلق حکم فرمایا کہ ہر تیس پر گائے کا ایک سالہ نر یا مادہ بچہ وصول کرے اور ہر چالیس پر دو سالہ بچہ۔‘‘ ضعیف۔