Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1801 (مشکوۃ المصابیح)
[1801] ضعیف، رواہ أبو داود (1585) والترمذي (646 وقال: غریب) [وابن ماجہ: 1808] ٭ سعد بن سنان صدوق و لکن روایۃ یزید بن أبي حبیب عن سعد بن سنان منکرۃ کما فی الضعفاء الکبیر للعقیلي (119/2)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِہَا)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
انس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’زکوۃ وصول کرنے میں زیادتی کرنے والا،زکوۃ نہ دینے والے کی طرح ہے۔‘‘ ضعیف۔