Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1830 (مشکوۃ المصابیح)

[1830] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (652) و أبو داود (1634) والدارمي (346/1 ح 1646)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد والدارمي

عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کسی مال دار شخص اور طاقت ور صحیح الخلقت شخص کے لیے صدقہ لینا حلال نہیں۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی۔