Mishkaat ul Masabeeh Hadith 1858 (مشکوۃ المصابیح)

[1858] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (181/5 ح [21573] ٭ ابن لھیعۃ ضعیف و للحدیث شاھد ضعیف عند أحمد (172/5) و حدیث مسلم (1043) یغني عنہ۔

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: دَعَانِي رَسُولُ اللہِ ﷺ وَہُوَ يَشْتَرِطُ عَلَيَّ: ((أَنْ لَا تَسْأَلَ النَّاسَ شَيْئًا)) قُلْتُ: نَعَمْ. قَالَ: ((وَلَا سَوْطَكَ إِنْ سَقَطَ مِنْكَ حَتَّی تنزل إِلَيْہِ فتأخذہ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ

ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مجھے بلایا جبکہ آپ مجھ سے شرط قائم کر رہےتھے کہ تم نے لوگوں سے کسی چیز کے بارے میں سوال نہیں کرنا۔‘‘ میں نے عرض کیا،جی ہاں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اگر تمہارا کوڑا گر جائے تو اس کا سوال بھی نہیں کرنا حتیٰ کہ تم نیچے اتر کر خود اسے پکڑو۔‘‘ ضعیف۔